پیر,  27 اپریل 2026ء

وی آئی پی موومنٹ سے شہری زندگی متاثر، سید ندیم منصور کا حکومت سے متبادل انتظامات کا مطالبہ

وی آئی پی موومنٹ سے شہری زندگی متاثر، سید ندیم منصور کا حکومت سے متبادل انتظامات کا مطالبہ

اسلام آباد(عرفان حیدر) این اے 47 سے سابق امیدوار اور ڈیموکریٹس گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہر میں ٹریفک کی بندش اور شہریوں کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی شخصیات کی