بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر September 5, 2026
وزیر آباد دریائے چناب میں سیر کرتے ہوئے کشتی کو حادثہ ،5 افرادڈوب گئے September 5, 2026 وزیرآباد (روشن پاکستان نیوز) وزیرآباد میں دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ایک شخص کی تلاش کے لیے سرچ