جمعرات,  29 اکتوبر 2026ء

وزیراعظم نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم  نے لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت بڑے شہروں میں ہوائی اڈوں کی توسیع اور سہولیات پر اجلاس میں وزیراعظم نے ائیرپورٹس پر بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھ کر سہولیات مزید بہتر بنانے