نیو ٹاؤن تھانہ صحافیوں کے لیے عقوبت خانہ

مخصوص لوگ محدود کلام
نیو ٹاؤن تھانہ صحافیوں کے لیے عقوبت خانہ

دوحرف/رشیدملک طیب بیگ ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی تیری مردانگی پہ تف کروں یا لعنت بھیجوں میں اس کا تعین نہیں کر پا رہا کیونکہ تیری مردانگی پہ کئی سوالات اٹھتے ہیں تو نے ایک نہتے صحافی کو پولیس اسٹیشن میں 12 پولیس والوں کے ایک بزدل گروہ