







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر خصوصی ریلیف حاصل کرنےکا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے ریلیف اسکیم کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔ وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ شہری REG لکھ کر