







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جو سابقہ حلیف رہے ہیں تاہم اس وقت دونوں کی راہیں الگ الگ ہیں۔