ملک میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی January 20, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد کل بروز بدھ 21 جنوری کو یکم شعبان المعظم ہوگی۔ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد اسلامی مہینے کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ شعبان المعظم 29 دنوں پر مشتمل ہوا