







مری(روشن پاکستان نیوز) مری میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مری کے علاقے بڑوھا لنک روڈ پر پیش آیا جہاں گاڑی کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ کھائی میں گرنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی