بدھ,  02  ستمبر 2026ء

لندن تا مانچسٹر ریل روٹ ہڑتال دھمکی، برطانوی وزیراعظم کی ڈرائیوروں کیلئے تنخواہ میں اضافے کی ڈیل

لندن تا مانچسٹر ریل روٹ ہڑتال دھمکی، برطانوی وزیراعظم کی ڈرائیوروں کیلئے تنخواہ میں اضافے کی ڈیل

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) ٹرین ڈرائیورز یونینز کی طرف سے فلیگ شپ لندن تا مانچسٹر ریل روٹ پر ہڑتال کی دھمکی کے بعد پیدا ہونے والی متوقع صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم اینڈی برنہم کی طرف سے ڈرائیوروں کیلئے تنخواہ میں بڑے اضافے کی ڈیل سامنے آئی ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ