منگل,  20 اکتوبر 2026ء

قلات اورگوادر میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

قلات اورگوادر میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

قلات(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات اورگوادر میں سکیورٹی فورسز  نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ  پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18اکتوبر کو قلات