جمعه,  16 اکتوبر 2026ء

قطر سے 747 طیارہ ادھار مانگا تو انہوں نے تحفے میں دیدیا، ٹرمپ

قطر سے 747 طیارہ ادھار مانگا تو انہوں نے تحفے میں دیدیا، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے تحفے میں قطری طیارہ لینے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جب انہوں نے ’ایئر فورس ون‘ کے طور پر استعمال کے لیے 747 طیارہ ’ادھار‘ مانگا، تو قطر نے اسے امریکا کو تحفے میں دینے کی پیشکش کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ