








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے حالیہ دنوں میں متعدد ملکوں کے وزرائے خا رجہ کو بتایا ہے کہ فی الحال امریکا کی جانب سے ایران پر مزید حملوں کی توقع نہیں۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق روبیو نے اتحادیوں کو بتا