پیر,  26 اکتوبر 2026ء

علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کر دی گئی،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جدہ میں عمران مسکٹیا کو ’عبدالستار ایدھی ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا نجی ٹی وی چینل کے مطابق