جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور، مذاکرات افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور October 9, 2026
شام میں بشار الاسد دور کے مفتی اعظم شیخ احمد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی August 24, 2026 دمشق (روشن پاکستان نیوز) شام میں سابق دور کے مفتی اعظم شیخ احمدکو عمر قیدکی سزا سنا دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی فوجداری عدالت نے شیخ احمد بدر الدین حسون کو سزا سنائی، عدالت نے شیخ احمد پر معزول صدر بشارالاسد کی حمایت کا الزام عائد کردیا۔