جمعه,  28  اگست 2026ء

سپریم کورٹ نے ملازمین کی سینیارٹی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے ملازمین کی سینیارٹی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے خیبرپختوخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے متاثرین کی اپیلیں منظور کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ