اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد اسکول خالی کردیے گئے November 11, 2026
آخر کچھ مچھر آپ کو بہت زیادہ کاٹتے اور دیگر دور کیوں رہتے ہیں؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب November 11, 2026
سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔