جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

سردیوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول کیا ہوگا؟ بڑی خبر

سردیوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول کیا ہوگا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): موسم سرما کی آمد آمد ہے اور شہریوں بالخصوص خواتین کو فکر ہے کہ سردیوں میں گیس کی فراہمی کا کیا شیڈول ہوگا۔ پاکستان جو کئی سال سے گیس بحران کا شکار ہے اور گرمیوں میں بھی گھریلو اور صنعتی صارفین کو لوڈ منیجمنٹ کے