ساہیوال پولیس کی بروقت کارروائی، بدمعاش گروپ کے 7 ملزمان گرفتار

ساہیوال پولیس کی بروقت کارروائی، بدمعاش گروپ کے 7 ملزمان گرفتار

ساہیوال(کرائم رپورٹر) ساہیوال پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدمعاش گروپ کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شارع عام پر غنڈہ گردی اور ایک شہری پر تشدد کے واقعہ کا ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کا حکم