هفته,  15  اگست 2026ء

ریاض ایئر کی جانب سے پاکستان کے فضائی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

ریاض ایئر کی جانب سے پاکستان کے فضائی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ ایئر لائن کی پہلی پرواز آر ایکس 660 ریاض سے اسلام آباد پہنچ گئی۔