روس پر پابندیوں کا بل منظور September 17, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان نے روس اور ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی، یہ بل 159 کے مقابلے میں 262 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ سینیٹ پہلے ہی یہ بل منظور کر چکی ہے، اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے لیے بھیجا