

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کی الیکشن کمیٹی نے رسجا انتخابات 2026-27 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ووٹرز کی ابتدائی فہرست 28 جون کو آویزاں کی جائے گی، جبکہ ووٹرز لسٹ پر اعتراضات جمع کرانے