








راولپنڈی(روبینہ مظہر) اڈیالہ روڈ پر گرین بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی، واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ اڈیالہ روڈ پر منور کالونی اسٹاپ