








اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) دی ڈائس فورم نے بلغاریہ کے سفارت خانے کے تعاون سے اپنے “کتاب پراجیکٹ” کے تحت مشعل اسکول کو کتابوں کا ایک بڑا ذخیرہ عطیہ کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں شرحِ خواندگی کو فروغ دینا اور طلبہ کی معیاری تعلیمی وسائل تک رسائی