دو علمی شخصیات کی کینیڈا میں روح پرور ملاقات

دو علمی شخصیات کی کینیڈا میں روح پرور ملاقات

دنیا ہمیشہ اُن شخصیات کو یاد رکھتی ہے جو اپنے علم، کردار، اور خدمتِ انسانیت کے ذریعے نہ صرف اپنی قوم بلکہ عالمی سطح پر انسانوں کے دلوں کو چھوتی ہیں۔ علمی دنیا میں جب ایسی دو شخصیات اکٹھی ہو جائیں جو مختلف میدانوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہوں