دو رنگی دنیا اور ۔۔۔ایڈوکیٹ جنرل September 5, 2026 دوحرف/رشید ملک اس شہر رنگین مزاج شناس کو جب کچھ مردم بے زار احباب شہر کوفہ کہتے ہیں یقین مانیں دل کے چرکے اس کا منہ نقاب سمیت نوچنے کیلئے بھڑکاتے ہیں، مگر کیا کریں یارانہ اور مجبوریاں آڑے آجاتی ہیں۔پیر مہر علی شاہ صاحب اور سرکار بری امام سائیں