جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

حکومت 1 ماہ میں شیشہ کیفز کیلئے رولز بنائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت 1 ماہ میں شیشہ کیفز کیلئے رولز بنائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد کے شیشہ کیفوں کی تفصیلات طلبی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس دوران آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر چیف جسٹس