حکومت ٹیکس دہندگان پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنائے، سحر کامران June 14, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ایف بی آر مسلسل اپنے ریونیو اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، جس کا خمیازہ عوام اور