اتوار,  23  اگست 2026ء

’تجارت کے معاملے پر امریکا سے حالت جنگ میں ہیں‘، کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف کا اعلان

’تجارت کے معاملے پر امریکا سے حالت جنگ میں ہیں‘، کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف کا اعلان

 اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا نے امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ کینیڈین  وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر اشیا پر تجارتی ٹیرف نافذ کیاجائےگا۔ مارک کارنی نےکہا کہ کینیڈین ورکز، فارمرز ، فیملیز اور بزنس کی خاطر ایک