پیر,  10  اگست 2026ء

بلوچستان: پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت