








مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں مستقل آباد کاری کیلئے درخواست دینے والے تارکین وطن کی تعداد 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ ایسے غیر ملکی مجرمان جنہیں ملک بدر کیا جانا چاہیے تھا ان کی شرح میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی ذرائع