

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں طوفان بوئیلو کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی متاثر ہوا، طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے، ریلوے نظام بھی متاثر جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا