








مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک وفد نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینیر رہنما میڈم شمیم شال کی قیادت میں آزاد کشمیر یونیورسٹی کے شعبۂ کشمیر اسٹڈیز کا دورہ کیا، جہاں وفد نے شعبۂ کشمیر اسٹڈیز کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سمیرا شفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات