








ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ جاپان میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں گروپ بی کا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہوا جہاں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 3،3 گول سے برابر تھا۔ ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی