







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ تہران میں تقریب سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی میزائلوں نے زمین پر موجود درجنوں امریکی لڑاکا طیارے