








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں دوبارہ داخلے اور معائنے کی اجازت دے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اس بات کی تصدیق امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران کی