

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، دورے کے دوران