پیر,  19 اکتوبر 2026ء

اگر پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے تو پھر ان سے مذاکرات کیوں کئے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے سوال

اگر پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے تو پھر ان سے مذاکرات کیوں کئے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے سوال

لاہور‌(روشن پاکستان نیوز)  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوال کیا اگر پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے تو پھر ان سےمذاکرات کیوں کئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دہشت گردی کے معاملے پر پارلیمنٹ کا اِن