جمعه,  07  اگست 2026ء

انتظامی نظام کو مؤثرکے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،شیخ مختار احمد اعوان

 انتظامی نظام کو مؤثرکے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، شیخ مختار احمد اعوان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاسبانِ وطن پاکستان شیخ مختار احمد اعوان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی نظام کو مؤثر، عوام دوست اور مضبوط بنانے کے لیے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،یہ کسی صوبے کو