بدھ,  11 نومبر 2026ء

امریکی صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ

امریکی صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی کرتے ہوئے  کہا کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں تمام بارودی سرنگیں ہٹانے کی اطلاع دی ہے،  ایران کو آگاہ کر دیا کہ نئی بارودی سرنگیں بچھانے والے ایرانی جہازوں اور