








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کےلیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کابینہ سیکرٹری نے پنجاب،سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھتے ہوئے تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر ساڑھے 23 ہزار پولیس اہلکار طلب کرلیے۔ کابینہ ڈویژن