








اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایرانی سفارت خانے اسلام آباد میں منعقدہ امام روح اللہ خمینیؒ کی 37ویں برسی کی یادگاری تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سحر کامران نے کہا کہ امام خمینیؒ کی مزاحمت، انصاف اور اسلامی وحدت سے متعلق خدمات مسلم