منگل,  15  ستمبر 2026ء

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر ثقافت مکی زوہر نے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر بننے والی دستاویزی فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایت کاروں کو غدار قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ ثقافت مکی زوہر نے کہا کہ فلم ساز یووال