جمعه,  17 مئی 2024ء
تازہ ترین

April 10, 2024

سابق لیگ سپنر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر ’ جیک الا بسٹر‘ 93 برس کی عمر میں چل بسے ۔ نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر کا شمار دنیا کے بہتر ین باؤلرز میں ہوتاہے انہوں نے اپنے کیئریر میں 21 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 49 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، پولیس کا چھاپے کے دوران خواتین پرتشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

  بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) بہاولنگر کے علاقے چک سرکاری میں چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او رضوان عباس اور تین اہلکاروں کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال

بشام حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت پولیس افسران معطل

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں چینی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے بعد وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کے چار اعلیٰ افسران اور سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ کو معطل کردیا۔ نوٹیفیکیشنز کے مطابق بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر ہونے

زمین کے لیے جھگڑا طول پکڑ گیا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

  سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

عظیم رہنماؤں کے عید کے موقع پر مظلوم عوام کے لیے عید کے پیغامات

آج کے اخبار میں عید کے حوالے سے کچھ پیغامات پر نظر پڑی تو میں نے سوچا اپ سے بھی شیئر کر لوں عید کے دن کے پیغامات عوام کے نام سنیں، انجوائے کریں، روئیں یا پھر ہنسیں یہ اپ کے مزاج پر منحصر ہے یا چلائیں اور انہیں گالیاں

عید پر انتظامیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن،قصاب بے لگام ،منہ مانگے دام مقرر،عوام نےسر پیٹ لیا

  حافظ آباد(شوکت علی وٹو)عیدالفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس غائب گراں فروشوں کی موجیں من مرضی کے ریٹس لینے لگے ضلعی انتظامیہ کی مایوس کن کارکردگی، عید کے موقع پر قصائیوں نے عوام کی خوب چمڑی اتاری لیکن ضلعی انتظامیہ چھوٹے بڑے گوشت کے مزے

عید کا دن مومنین کے لیے تحفہ ہے، ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا عید الفطر کے موقع پر اہم پیغام

  اسلام آباد ( سدھیر احمد کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے پیغام میں اہل اسلام اور تمام ہم وطنوں کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا

عید کے روزبھی قیامت ڈھادی، غزہ پر بم حملے کے باعث 122 فلسطینی شہید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کے دن بھی اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 122 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب

جنوبی کوریا میں پارلیمانی انتخابا ت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

جنوبی کوریا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایگزٹ پول میں اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اپوزیشن

اڈیالہ جیل میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا

  راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں کو پابندی کے باوجود ویڈیو بنانے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے موبائل فون سے جیل کی ویڈیو بنانے والے 5

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News