کاکول (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کاکول ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیرتربیت قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول کا دورہ کیا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی ٹریننگ کا جائزہ لیا ، پاکستان آرمی کا بہترین سہولیات اور ٹریننگ مہیا کرنے پر شکر گزار ہوں ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بلند حوصلے دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔
Visited Army School of Physical Training in Kakul, Abbottabad to meet the national team players and to inspect the training being imparted to them.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) April 1, 2024
Extremely grateful to Pakistan Army, for arranging such a detailed and effective fitness camp in such a short span of time.…