بدھ,  04 دسمبر 2024ء

April 1, 2024

پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعدمہنگی بجلی مزیدمہنگی ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت کیجانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال

پنجاب حکومت کا گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے 552 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے قرض کے لیے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کی ہیں جب کہ قرضہ تین ماہ کے

چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

شاہ جمال(روشن پاکستان نیوز )مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ جمال،مظفرگڑھ میں چوری کے شبہ پر تاجرنے بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کرنے کی

مجھے کیا یہ اچھا لگے گا کہ میں کہوں شاہین آفریدی کو کپتان بنا دیا جائے ؟ شاہد آفریدی برس پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ،جس نے کچھ بھی کہنا ہےکہتا رہے مجھے کسی کو مطمئن کرنے کی ضرورت نہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بحیثیت انسان کیا میرا یہ کہنا اچھا ہےکہ شاہین آفریدی کو کپتان

خود غرض اور مفاد پرست حکمران!

آج دنیا جس حقیقت کو سمجھنے اور تسلیم کرنے کی طرف بڑھ چکی ہے۔ ان حقائق کو چھپانے کیلئے خود غرض اور مفاد پرست حکمران سات پردوں کے پیچھے چھپانے میں سالہا سال سے لگے تھے۔ جس کیلئے وہ مختلف طریقوں کو استعمال کرتے رہے۔ پوری دنیا پر حکمرانی کے

طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ ریکارڈ قائم

پی آئی اے 429 ارب روپے سے زائد کی مقروض،بڑا انکشاف ہو گیا

اسلام ا ٓباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) پر 429.2 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں قومی ایئرلائن کے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کا معاملہ زیر بحث

ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عدالتیں بظاہر کینگرو کورٹس کے ہاتھوں میں کھلونا ہیں اور

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، 07ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار، اسلحہ وایمونیشن برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے عرفان سے 01رائفل 30بور معہ ایمونیشن ، ملزم سرحدخان سے 01رائفل 30بور معہ ایمونیشن ، ملزم محمد اقبال سے 01پستول 30بور

راولپنڈی پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی ، 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار، گیس سلنڈرز ، کھلا پیٹرول اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان شعیب ، دلاور اوراجمل خان کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے گیس سلنڈرز ، کھلا پیٹرول