اتوار,  04 اکتوبر 2026ء
لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا ،کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائیگا: رانا ثنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاکہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا،فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔کے پی حکومت دہشت گردی کیخلاف آپریشن میں فورسز کا ساتھ دینےاور کردار ادا کرنے پر یقین دہانی سے انکاری ہے۔اس وجہ سے معاہدہ نہیں ہوسکا۔

اسلام آباد چیمبر کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر سید الطاف حسین شاہ کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

رانا ثناء اللہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کی ملاقات، علاج معالجے سے متعلق باتیں چھوٹی باتیں تھیں۔اگر دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں تو وہ کل آجائیں۔دہشت گردی پر تعاون پر تیار ہوں تو دوبارہ مذاکرات ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں