پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے، دن ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سےٹانک، ڈی آئی خان کی عوام لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے، ساؤتھ و نارتھ وزیرستان بنوں اور لکی مروت کی عوام لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔
اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استعفیٰ آیا تو! گورنر کا اہم بیان سامنے آگیا
سہیل آفریدی نے کہا کہ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا، 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔











