اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

October 4, 2026

لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا ،کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائیگا: رانا ثنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاکہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا،فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔کے پی حکومت دہشت گردی

کرس گیل کی سب سے بڑی ٹی 20 اننگز کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل کی سب سے بڑی اننگز کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ جنوبی افریقی بیٹر پریٹیوریس نے سی ایس اے ٹی ٹوئنٹی چیلنج میں 188 رنز کی اننگز کھیلی، 20 کے بلے باز نے 79 گیندیں کھیل کر 13 چوکے، 15

اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

لندن(روشن پاکستان نیوز) اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 3 سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔ ملزم کے پاس القاعدہ کا پراپیگنڈہ مواد بھی تھا

انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے: سہیل آفریدی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے، دن ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سےٹانک، ڈی آئی خان کی عوام لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے، ساؤتھ و نارتھ وزیرستان