منگل,  17 نومبر 2026ء

پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو پشاور سے حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تینوں کو ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ ریڈیو پاکستان حملہ