جمعرات,  10  ستمبر 2026ء
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پر پہنچ گیا۔

ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر سے ایل این جی کارگو المرونا پورٹ قاسم پہنچا ہے ۔

سابق امیرِ قطر کے انتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسد وارثی نے بتایا کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے جو قطر سے 81 ہزار936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر پورٹ پہنچا ہے۔

مزید خبریں